Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:107 — خواتین(النساء)

جن لوگوں نے خود اپنے نفسوں پرظلم کیا ہے ان کی طرف سے دلائل نہ دو؛خدا کسی دغاباز اور گناہ گار کوپسند نہیں کرتا ۔

[4:106] خدا سے مغفرت کی التجا کرو۔خدا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والاہے۔

[4:108] یہ لوگ انسانوں سے چھپتے ہیں اور خدا سے چھپنے کی پرواہ نہیں کرتے حالانکہ جب وہ خدا کو ناپسندیدہ خیالات چھپاتے ہیں تو وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے ۔خدا ہر اس بات سے باخبر ہے جویہ لوگ کرتے ہیں۔