Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:106 — خواتین(النساء)

خدا سے مغفرت کی التجا کرو۔خدا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والاہے۔

[4:105] ہم نے کتاب حق کے ساتھ تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ جوکچھ خدا نے تم کو دکھایا ہے اس کے مطابق لوگوں میں فیصلہ کرو۔دغابازی کرنے والوں کا ساتھ نہ دینا۔

[4:107] جن لوگوں نے خود اپنے نفسوں پرظلم کیا ہے ان کی طرف سے دلائل نہ دو؛خدا کسی دغاباز اور گناہ گار کوپسند نہیں کرتا ۔