Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:105 — خواتین(النساء)

ہم نے کتاب حق کے ساتھ تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ جوکچھ خدا نے تم کو دکھایا ہے اس کے مطابق لوگوں میں فیصلہ کرو۔دغابازی کرنے والوں کا ساتھ نہ دینا۔

[4:104] دشمن کا پیچھا کرتے وقت کمزوری نہ دکھائو اگر تم تکلیف میںہوتو وہ بھی تکلیف میں ہیں تاہم تم خدا سے اس چیز کی توقع کرتے ہوجس کی وہ کبھی توقع نہیں کرسکتے ۔خدا سب کچھ جانتا اور دانا ہے۔

[4:106] خدا سے مغفرت کی التجا کرو۔خدا معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والاہے۔