قرآن 4:176 — خواتین(النساء)
لوگ تم سے مشورہ مانگتے ہیں؛کہہ دیجیے،’’خدااکیلے آدمی کے بارے میں تمہیں مشورہ دیتا ہے کہ اگر وہ مرجا ئے اور بچے نہ چھوڑے تو اس کی ایک بہن ہوتو اس کو وراثت میں سے نصف ملے گا۔اگر وہ پہلے مرجائے اور پیچھے بچے نہ چھوڑے تو بھائی اس کا وارث ہوگا۔اوراگر وارث دو بہنیں ہوں تو وہ ترکے میں دو تہائی پائیں گی ۔اگر کئی بھائی اور بہنیں ہوں تو بھائی کوبہن سے دو گنا حصہ ملے گا۔‘‘اس طرح خدا تمہارے لیے وضاحت کرتا ہے تاکہ تم بھٹک نہ جائو۔خدا سب چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے۔
[4:175] جو لوگ خدا پر ایمان لاتے ہیں اوراس سے پختہ تعلق قائم رکھتے ہیںخدا انہیں اپنی رحمت اور فضل کے دامن میں لے لے گااور انہیں اپنی طرف سیدھا راستہ دکھائے گا۔