Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:2 — بخشنے والا(غافر)

اس کتابِ مقدس کی وحی خدا کی طرف سے ہے، قادرِ مطلق، عالمِ کُل ۔

[40:1] ح۔م۔*

[40:3] گناہ بخشنے والا، توبہ قبول کرنے والا، عذاب کے نفاذ میں سخت، اورتمام طاقت کا مالک۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اسی کی طرف حتمی واپسی ہے۔