Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:3 — بخشنے والا(غافر)

گناہ بخشنے والا، توبہ قبول کرنے والا، عذاب کے نفاذ میں سخت، اورتمام طاقت کا مالک۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اسی کی طرف حتمی واپسی ہے۔

[40:2] اس کتابِ مقدس کی وحی خدا کی طرف سے ہے، قادرِ مطلق، عالمِ کُل ۔

[40:4] کوئی بھی کافروں کے سوا خدا کی آیات میں کفر نہیں کرتا۔ ان کے ظاہری کامیابی سے متاثر نہ ہو۔