Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:21 — بخشنے والا(غافر)

کیا وہ زمین پر گھومے پھرے نہیں اور اُن کے انجام پر غور نہیں کیا جو اِن سے پہلے تھے؟ وہ اِن سے زیادہ طاقتور تھے ، اور زمین پر زیادہ ثمر آور تھے۔ لیکن خدا نے انہیں اِن کے گناہوں کی سزا دی۔ اور کسی بھی چیز نے انہیں خدا سے تحفظ نہیں دیا۔

[40:20] خدا انا صاف کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے، جبکہ وہ شرکاء جن کو یہ التجاء کرتے ہیں کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے۔ خدا ہی ہے جو سُننے والا ہے، دیکھنے والا ہے۔

[40:22] یہ اس لیئے کہ ان کے پیغمبر ان کے پاس واضع دلائل لے کر گئے، لیکن انہوں نے کفر کیا۔ اس کے نتیجے میں، خدا نے انہیں سزا دی ۔ وہ ہے جوقوی ہے، بدلہ نافذ کرنے میں سخت ہے ۔