Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:23 — بخشنے والا(غافر)

ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر بھیجا اور ایک خوب اختیار۔

[40:22] یہ اس لیئے کہ ان کے پیغمبر ان کے پاس واضع دلائل لے کر گئے، لیکن انہوں نے کفر کیا۔ اس کے نتیجے میں، خدا نے انہیں سزا دی ۔ وہ ہے جوقوی ہے، بدلہ نافذ کرنے میں سخت ہے ۔

[40:24] فرعون اور ہامان اور قارون کی طرف۔ لیکن انہوں نے کہا "ایک جادوگر؛ جھوٹا ۔"