قرآن 40:85 — بخشنے والا(غافر)
ان کے ایمان نے ان کی تھوڑی سی بھی مدد نہ کی، ایک بار جب انہوں نے ہمارا عذآب دیکھ لیا۔ اس طرح ہے خدا کا نظام جو اُس نے اپنی مخلوق کے ساتھ نمٹنے کے لئے قائم کیا ہے ؛ کافر ہمیشہ تباہ ہو جاتے ہیں ۔
[40:84] اس کے بعد ، جب انہوں نے ہمارے عذآب کو دیکھا تو کہنے لگے، "اب ہم صرف خدا ہی پر ایمان لےآئے اور ہم اب شرکاء کی عبادت پر یقین نہیں کرتے ، جس پر ہم عمل کیاکرتے تھے۔"