قرآن 40:84 — بخشنے والا(غافر)
اس کے بعد ، جب انہوں نے ہمارے عذآب کو دیکھا تو کہنے لگے، "اب ہم صرف خدا ہی پر ایمان لےآئے اور ہم اب شرکاء کی عبادت پر یقین نہیں کرتے ، جس پر ہم عمل کیاکرتے تھے۔"
[40:83] جب ان کے پیغمبر ان کے پاس ، واضع نشانیاں لے کر گئے، یہ اس علم میں مسرور رہے، جو انہیں ورثہ میں ملا، اور وہی چیزیں جن کا ا نہوں نے مزاق اُڑایا ان کے زوال کا سبب بنییں۔
[40:85] ان کے ایمان نے ان کی تھوڑی سی بھی مدد نہ کی، ایک بار جب انہوں نے ہمارا عذآب دیکھ لیا۔ اس طرح ہے خدا کا نظام جو اُس نے اپنی مخلوق کے ساتھ نمٹنے کے لئے قائم کیا ہے ؛ کافر ہمیشہ تباہ ہو جاتے ہیں ۔