Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:83 — بخشنے والا(غافر)

جب ان کے پیغمبر ان کے پاس ، واضع نشانیاں لے کر گئے، یہ اس علم میں مسرور رہے، جو انہیں ورثہ میں ملا، اور وہی چیزیں جن کا ا نہوں نے مزاق اُڑایا ان کے زوال کا سبب بنییں۔

[40:82] کیا انہوں نے زمین پر گردش نہیں کی اور ان لوگوں کے نتائج پر غور نہیں کیا جو ان سے پہلے تھے؟ وہ تعداد میں ان سے زیادہ تھے، طاقت میں ان سے زیادہ تھے، اور زمین پر ان سے زیادہ میراث رکھتے تھے۔ اس کے باوجود، ان کے تمام کارناموں نے ان کی تھوڑی سی بھی مدد نہ کی۔

[40:84] اس کے بعد ، جب انہوں نے ہمارے عذآب کو دیکھا تو کہنے لگے، "اب ہم صرف خدا ہی پر ایمان لےآئے اور ہم اب شرکاء کی عبادت پر یقین نہیں کرتے ، جس پر ہم عمل کیاکرتے تھے۔"