قرآن 40:82 — بخشنے والا(غافر)
کیا انہوں نے زمین پر گردش نہیں کی اور ان لوگوں کے نتائج پر غور نہیں کیا جو ان سے پہلے تھے؟ وہ تعداد میں ان سے زیادہ تھے، طاقت میں ان سے زیادہ تھے، اور زمین پر ان سے زیادہ میراث رکھتے تھے۔ اس کے باوجود، ان کے تمام کارناموں نے ان کی تھوڑی سی بھی مدد نہ کی۔
[40:81] ہم اس طرح تمہیں اپنی نشانیاں دکھا تے ہیں ۔ تم خدا کی کون سی نشانیوں کا انکار کر سکتے ہو؟
[40:83] جب ان کے پیغمبر ان کے پاس ، واضع نشانیاں لے کر گئے، یہ اس علم میں مسرور رہے، جو انہیں ورثہ میں ملا، اور وہی چیزیں جن کا ا نہوں نے مزاق اُڑایا ان کے زوال کا سبب بنییں۔