قرآن 40:81 — بخشنے والا(غافر)
ہم اس طرح تمہیں اپنی نشانیاں دکھا تے ہیں ۔ تم خدا کی کون سی نشانیوں کا انکار کر سکتے ہو؟
[40:80] وہ تمہیں اضافی فواٗد بھی فراہم کرتے ہیں جو تمہاری بہت سی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ ان پر ، اور بحری جہازوں پر تم سوار کیئے جاتے ہو۔
[40:82] کیا انہوں نے زمین پر گردش نہیں کی اور ان لوگوں کے نتائج پر غور نہیں کیا جو ان سے پہلے تھے؟ وہ تعداد میں ان سے زیادہ تھے، طاقت میں ان سے زیادہ تھے، اور زمین پر ان سے زیادہ میراث رکھتے تھے۔ اس کے باوجود، ان کے تمام کارناموں نے ان کی تھوڑی سی بھی مدد نہ کی۔