Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 40:80 — بخشنے والا(غافر)

وہ تمہیں اضافی فواٗد بھی فراہم کرتے ہیں جو تمہاری بہت سی ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔ ان پر ، اور بحری جہازوں پر تم سوار کیئے جاتے ہو۔

[40:79] خدا ہی ہے جس نے تمہارے لئے مویشی پیدا کیئے ؛ بعض پر تم سواری کرتے ہیں، اور بعض کو تم کھاتے ہو ۔

[40:81] ہم اس طرح تمہیں اپنی نشانیاں دکھا تے ہیں ۔ تم خدا کی کون سی نشانیوں کا انکار کر سکتے ہو؟