Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:47 — تفصیلاً (فصلت)

اس کے پاس ہے( دنیا کے اختتام کی) گھڑی کا علم ۔ * کوئی پھل اپنے جھلی سے ظہور پزیر نہیں ہونا، نا ہی کوئی عورت حاملہ ہوتی ہےیا جنم دیتی ہے ، اس كے علم كے بغير ۔ وہ دن آئے گا جب وہ ان سےپوچھتا ہے کہ: "کہاں ہیں وہ شریک جو م نے میرے ساتھ ٹھہرائے تھے؟" وہ کہیں گے، "ہم اعلان کرتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی اس کی گواہی نہیں دیتا۔"

[41:46] جو کوئی راستبازی کے کام کرتا ہے تو اپنی ہی بھلائی کے لئے کرتاہے، اور جو کوئی شیطانی کام کرتا ہے اپنے ہی نقصان کے لئےکرتا ہے ۔ تمہارا پرور دگار کبھی لوگوں کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا ۔

[41:48] وہ شریک جن کو انہوں نے معبود بنایا تھا انہیں ترک کر دیں گے، اور انہیں احساس ہو جائے گا کہ کوئی بچاؤ نہ ہو گا۔