Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:46 — تفصیلاً (فصلت)

جو کوئی راستبازی کے کام کرتا ہے تو اپنی ہی بھلائی کے لئے کرتاہے، اور جو کوئی شیطانی کام کرتا ہے اپنے ہی نقصان کے لئےکرتا ہے ۔ تمہارا پرور دگار کبھی لوگوں کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا ۔

[41:45] ہم نے موسی کو کتاب عطا کی اور اس میں بھی اختلاف کیا گیا۔ اگر یہ تمہارے پروردگار کا پیش معینہ فيصلہ نہ ہوتا، تو فوری طور پر ان کا فیصلہ کر دیا جاتا ۔ درحقیقت وہ بہت سے شبہات کو چھپاتے ہیں ۔

[41:47] اس کے پاس ہے( دنیا کے اختتام کی) گھڑی کا علم ۔ * کوئی پھل اپنے جھلی سے ظہور پزیر نہیں ہونا، نا ہی کوئی عورت حاملہ ہوتی ہےیا جنم دیتی ہے ، اس كے علم كے بغير ۔ وہ دن آئے گا جب وہ ان سےپوچھتا ہے کہ: "کہاں ہیں وہ شریک جو م نے میرے ساتھ ٹھہرائے تھے؟" وہ کہیں گے، "ہم اعلان کرتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی اس کی گواہی نہیں دیتا۔"