Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:5 — تفصیلاً (فصلت)

انہوں نے کہا "ہمارے دلوں نے ارادہ کر لیا ہے ، ہمارے کان تمہارے پیغام سے بہرے ہیں اور رکاوٹ نے ہمیں تم سے الگ کر رکھا ہے ۔ تم جو چاہو کرو اور ہم بھی کریں گے ۔"

[41:4] ایک خوشخبری سنانے والا، اور ساتھ ساتھ خبردار کرنے والا۔ تاہم، ان میں سے اکثر لوگ منہ پھیر لیتے ہیں؛ یہ سنتے نہیں ہیں ۔

[41:6] کہو، "میں تمہاری طرح ایک انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں ، جس پر وحی کی گئئ ہے کہ تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے۔ تم اسی کی طرف وقف ہو، اور اُس سے معافی مانگو۔ مشرکوں پر افسوس ہو۔