قرآن 41:52 — تفصیلاً (فصلت)
اعلان کر دو، " کیا ہو گا اگر یہ واقعی خدا کی طرف سے ہے، اور پھر تم نے اسے جھٹلانے کا فیصلہ کیا؟ اُن سے زیادہ گمراہ اور کون ہیں جو اس کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کریں؟"
[41:51] جب ہم انسان کو برکت دیتے ہیں، وہ پلٹ جاتا ہے، اور دور سے دور تر ہو جاتا ہے، اور جب وہ کسی مصیبت کو جھیلتا ہے،وہ زور سے فریاد کرتا ہے۔
[41:53] ہم انہیں اپنے دلائل افق میں دکھائیں گے، اور خود کے اندر ، یہاں تک کہ انہیں احساس ہو جائے کہ یہ سچ ہے۔ * کیا تمہارا پروردگار کافی نہیں ہے ہر چیز کے گواہ کے طور پر؟