قرآن 41:51 — تفصیلاً (فصلت)
جب ہم انسان کو برکت دیتے ہیں، وہ پلٹ جاتا ہے، اور دور سے دور تر ہو جاتا ہے، اور جب وہ کسی مصیبت کو جھیلتا ہے،وہ زور سے فریاد کرتا ہے۔
[41:50] اور جب ہم اسے برکت دیتے ہیں، مصائب جھیلنے کے بعد، یہ کہتا ہے، " یہ میری ملکیت ہے۔ میں یقین نہیں کرتا کہ آخرت کبھی ائے گی۔ یہاں تک کہ اگر میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی گیا، تو مجھے اس کے پاس بہتر اشیاء مل جائیں گی۔
[41:52] اعلان کر دو، " کیا ہو گا اگر یہ واقعی خدا کی طرف سے ہے، اور پھر تم نے اسے جھٹلانے کا فیصلہ کیا؟ اُن سے زیادہ گمراہ اور کون ہیں جو اس کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کریں؟"