Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:7 — تفصیلاً (فصلت)

"جو واجب خیرات (زکوٰۃ) نہیں ادا کرتے، اور آخرت کے حوالے سے، وہ کافر ہیں ۔"

[41:6] کہو، "میں تمہاری طرح ایک انسان سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں ، جس پر وحی کی گئئ ہے کہ تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے۔ تم اسی کی طرف وقف ہو، اور اُس سے معافی مانگو۔ مشرکوں پر افسوس ہو۔

[41:8] رہے وہ جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزارتے ہیں، وہ اجر حاصل کرتے ہیں جس کے یہ اچھی طرح مستحق ہیں۔