Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:39 — مشاورت (الشوری)

جب بڑی ناانصافی ان پر آ پڑتی ہے، تو وہ اپنے حقوق کے لئے کھڑے ہوتے ہیں۔

[42:38] وہ اپنے پروردگار کی مانتے ہیں دعا رابطہ (نماز) قائم کرکے۔ ان کے معاملات کےفیصلے آپس میں باہمی مشاورت کے ذریعے سےطے کیے جاتے ہیں، اور ہمارے انہیں دئیے گئے رزق میں سے یہ (خیرات ) دیتے ہیں۔

[42:40] اگرچہ کسی ناانصافی کے لئے اعدلانہ بدلہ ایک برابر سزا ہے ، لیکن جو لوگ درگزر کریں اور راستبازی کو برقرار رکھیں، انہیں خدا کی طرف سے انعام دیا جاتا ہے ۔ وہ بےانصافوں سے محبت نہیں کرتا ۔