Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:41 — مشاورت (الشوری)

یقیناً، وہ جو اپنے حقوقْ کے لیئے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں، جب ان پر ناانصافی آپڑتی ہے، کسی بھی غلطی کا ارتکاب نہیں کر رہے ہیں۔

[42:40] اگرچہ کسی ناانصافی کے لئے اعدلانہ بدلہ ایک برابر سزا ہے ، لیکن جو لوگ درگزر کریں اور راستبازی کو برقرار رکھیں، انہیں خدا کی طرف سے انعام دیا جاتا ہے ۔ وہ بےانصافوں سے محبت نہیں کرتا ۔

[42:42] غلط تو وہ ہیں جو لوگوں کے ساتھ ناانصافی کا برتاؤ کرتے ہیں، اور جارحیت کا سہارا لیتے ہیں اشتعال انگیزی کے بغیر ۔ انہوں نے ایک دردناک عذاب مول لیا ہے۔