Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:52 — مشاورت (الشوری)

وَكَذٰلِكَ أَوحَينا إِلَيكَ روحًا مِن أَمرِنا ۚ ما كُنتَ تَدرى مَا الكِتٰبُ وَلَا الإيمٰنُ وَلٰكِن جَعَلنٰهُ نورًا نَهدى بِهِ مَن نَشاءُ مِن عِبادِنا ۚ وَإِنَّكَ لَتَهدى إِلىٰ صِرٰطٍ مُستَقيمٍ

اس طرح، ہم نے تم پرایک وحی کا الہام کیا اپنے احکام کا اعلان کرتے ہوئے۔ تمہیں کتاب مقدس، یا عقیدے کے بارے میں کوئی گمان بھی نہیں تھا۔ اس کے باوجود، ہم نےاسےایک مشعلِ راہ بنایا اپنے بندوں میں سے جنہیں ہم منتخب کر لیں ان کی رہنمائی کے لئے۔ یقینا تم سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتے ہو۔

[42:51] کوئی انسان خدا کے ساتھ بات چیت نہیں کر سکتا بجائے الہام کے ذریعے، یا ایک رکاوٹ کے پیچھے سے، یا ایک پیغمبر کو بھیج کر جس کے ذریعے وہ جو چاہتا ہے اس کا انکشاف کرتا ہے۔ وہ سب سےاعلیٰ ہے، سب سے زیادہ حکمت والا ۔

[42:53] خدا کی راہ جس کی ملکیت ہے ہر چیز جوآسمانوں میں ہے اور ہر چیز جو زمین پر ہے ۔ بالکل، تمام امور خدا ہی کے اختیار میں ہے ۔