قرآن 42:53 — مشاورت (الشوری)
خدا کی راہ جس کی ملکیت ہے ہر چیز جوآسمانوں میں ہے اور ہر چیز جو زمین پر ہے ۔ بالکل، تمام امور خدا ہی کے اختیار میں ہے ۔
[42:52] اس طرح، ہم نے تم پرایک وحی کا الہام کیا اپنے احکام کا اعلان کرتے ہوئے۔ تمہیں کتاب مقدس، یا عقیدے کے بارے میں کوئی گمان بھی نہیں تھا۔ اس کے باوجود، ہم نےاسےایک مشعلِ راہ بنایا اپنے بندوں میں سے جنہیں ہم منتخب کر لیں ان کی رہنمائی کے لئے۔ یقینا تم سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتے ہو۔