Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:33 — زیبائش (الزخرف)

اگر ایسا نہ ہوتا کہ سارے لوگ ایک(کافر) جماعت بن جاتے، تو ہم ہر ایک کو جو سب سے زیادہ مہربان سے کفر کرتاچاندی کی چھتوں والی حَویلیاں عطا کرتے، اور سیڑھیاں بھی جن پر وہ چڑھ سکتے۔

[43:32] کیا یہ ہیں وہ جو تمہارے پروردگار کی رحمت کی تفویض کرتے ہیں؟ ہم نے ہی اس زندگی میں ان کے حصوں کی تفویض کی ہے، ان میں سے کچھ کو دوسروں سے بلند کرتے ہوۓ درجات میں، تاکہ یہ ایک دوسرے کی خدمت کر لیں۔ تمہارے پروردگار کی رحمت کئی زیادہ بہتر ہے کسی مال سے جس کی یہ ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں۔

[43:34] ان کی حویلیوں کے متاثر کن دروازے ہوتے، اور پرتعیش سامانِ آرائش۔