Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:32 — زیبائش (الزخرف)

أَهُم يَقسِمونَ رَحمَتَ رَبِّكَ ۚ نَحنُ قَسَمنا بَينَهُم مَعيشَتَهُم فِى الحَيوٰةِ الدُّنيا ۚ وَرَفَعنا بَعضَهُم فَوقَ بَعضٍ دَرَجٰتٍ لِيَتَّخِذَ بَعضُهُم بَعضًا سُخرِيًّا ۗ وَرَحمَتُ رَبِّكَ خَيرٌ مِمّا يَجمَعونَ

کیا یہ ہیں وہ جو تمہارے پروردگار کی رحمت کی تفویض کرتے ہیں؟ ہم نے ہی اس زندگی میں ان کے حصوں کی تفویض کی ہے، ان میں سے کچھ کو دوسروں سے بلند کرتے ہوۓ درجات میں، تاکہ یہ ایک دوسرے کی خدمت کر لیں۔ تمہارے پروردگار کی رحمت کئی زیادہ بہتر ہے کسی مال سے جس کی یہ ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں۔

[43:31] انہوں نے کہا کہ ، "بس اگر اس قرآن کو کسی اور آدمی کے ذریعے دو قوموں (مکہ اور یاتھرب) کی طرف بھیجا گیا ہوتا جو نامور ہوتا!"

[43:33] اگر ایسا نہ ہوتا کہ سارے لوگ ایک(کافر) جماعت بن جاتے، تو ہم ہر ایک کو جو سب سے زیادہ مہربان سے کفر کرتاچاندی کی چھتوں والی حَویلیاں عطا کرتے، اور سیڑھیاں بھی جن پر وہ چڑھ سکتے۔