Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:4 — زیبائش (الزخرف)

یہ ہمارے پاس ابتدائی اصل میں محفوظ شدہ ہے، باعزت اور حکمت سے بھرپور ۔

[43:3] ہم نے اسے ایک عربی قرآن بنایا ہے، تا کہ شاید تم اسے سمجھو۔*

[43:5] کیا ہم اس حقیقت کو نظر انداز کردیں کہ تم نے سرکشی ہے ؟ *