Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:40 — زیبائش (الزخرف)

کیا تم بہروں کو سنا سکتے ہو؛ کیا تم اندھوں کو دکھا سکتے ہو، یا وہ جو بہت ہی گمراہ ہیں؟

[43:39] اس دن یہ تمہاری دل جوئی نہ کرے گا کہ، بطورِ ظالموں کے، تم دونوں عذاب میں شراکت کرو گے۔

[43:41] چاہے ہم تمہیں اس سے پہلے مر جانے دیں یا نہیں، ہم یقینا انہیں بدلا دیں گے ۔