Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:51 — زیبائش (الزخرف)

فرعون نے اپنے لوگوں سے اعلان کیا، "اے میرے لوگو، کیا میں مصر پر بادشاہت کا مالک نہیں ہوں، اور یہ بہتی ندیاں میری ملکیت ہیں؟ کیا تم دیکھتے نہیں؟

[43:50] لیکن جیسے ہی ہم ان کی مصیبت سےان کو نجات دلائی،وہ پلٹ گئے۔

[43:52] "کون بہتر ہے، میرے یا وہ جو نیچ ہے اوربمشکل ہی بول سکتا ہے؟