Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:50 — زیبائش (الزخرف)

لیکن جیسے ہی ہم ان کی مصیبت سےان کو نجات دلائی،وہ پلٹ گئے۔

[43:49] انہوں نے کہا، "اے جادوگر، اپنے پروردگار سے ہماری جانب سے فریاد کرو، چونکہ تمہارا اس کے ساتھ (اس طاعون سے آرام دلانے کا) ایک معاہدہ ہے؛ ہم پھر ہدایت حاصل کریں گے۔"

[43:51] فرعون نے اپنے لوگوں سے اعلان کیا، "اے میرے لوگو، کیا میں مصر پر بادشاہت کا مالک نہیں ہوں، اور یہ بہتی ندیاں میری ملکیت ہیں؟ کیا تم دیکھتے نہیں؟