قرآن 43:49 — زیبائش (الزخرف)
انہوں نے کہا، "اے جادوگر، اپنے پروردگار سے ہماری جانب سے فریاد کرو، چونکہ تمہارا اس کے ساتھ (اس طاعون سے آرام دلانے کا) ایک معاہدہ ہے؛ ہم پھر ہدایت حاصل کریں گے۔"
[43:48] ہم نے جو کوئی بھی نشانی انہیں دکھائی وہ اس سے پچھلی نشانی سے بڑی تھی۔ ہم نے انہیں طاعون کی آفت میں مبتلا کیا، شاید وہ توبہ کریں ۔
[43:50] لیکن جیسے ہی ہم ان کی مصیبت سےان کو نجات دلائی،وہ پلٹ گئے۔