Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:48 — زیبائش (الزخرف)

ہم نے جو کوئی بھی نشانی انہیں دکھائی وہ اس سے پچھلی نشانی سے بڑی تھی۔ ہم نے انہیں طاعون کی آفت میں مبتلا کیا، شاید وہ توبہ کریں ۔

[43:47] جب ہم نے انہیں اپنے دلائل دکھائے، تو انہوں نے ان کی ہنسی اُڑائی ۔

[43:49] انہوں نے کہا، "اے جادوگر، اپنے پروردگار سے ہماری جانب سے فریاد کرو، چونکہ تمہارا اس کے ساتھ (اس طاعون سے آرام دلانے کا) ایک معاہدہ ہے؛ ہم پھر ہدایت حاصل کریں گے۔"