قرآن 43:58 — زیبائش (الزخرف)
انہوں نے کہا " کیا یہ بہتر ہے کہ اپنے معبودوں کی عبادت کریں، یا اِس کی عبادت کریں ؟" انہوں نے یہ صرف تمہارے ساتھ بحث کرنے کے لئے کہا ۔ درحقیقت یہ وہ لوگ ہیں جوحزب مخالف میں شامل ہو گئے۔
[43:57] جب مریم کے بیٹے کو ایک مثال کے طور پر پیش کیا گیا ، تو تمہارے لوگوں نے اسے نظر انداز کیا۔
[43:59] وہ ہمارے ایک خادم سے زیادہ اور کچھ نہیں تھا جسے ہم نے برکت دی، اور ہم نے انہیں بنی اسرائیل کے لئے ایک مثال بنا کر بھیجا۔