Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:59 — زیبائش (الزخرف)

وہ ہمارے ایک خادم سے زیادہ اور کچھ نہیں تھا جسے ہم نے برکت دی، اور ہم نے انہیں بنی اسرائیل کے لئے ایک مثال بنا کر بھیجا۔

[43:58] انہوں نے کہا " کیا یہ بہتر ہے کہ اپنے معبودوں کی عبادت کریں، یا اِس کی عبادت کریں ؟" انہوں نے یہ صرف تمہارے ساتھ بحث کرنے کے لئے کہا ۔ درحقیقت یہ وہ لوگ ہیں جوحزب مخالف میں شامل ہو گئے۔

[43:60] اگر ہم چاہتے، تو ہم تمہیں فرشتے بنا سکتے تھے جو زمین پر بستے اور نسل بڑھاتے ۔