Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:60 — زیبائش (الزخرف)

اگر ہم چاہتے، تو ہم تمہیں فرشتے بنا سکتے تھے جو زمین پر بستے اور نسل بڑھاتے ۔

[43:59] وہ ہمارے ایک خادم سے زیادہ اور کچھ نہیں تھا جسے ہم نے برکت دی، اور ہم نے انہیں بنی اسرائیل کے لئے ایک مثال بنا کر بھیجا۔

[43:61] وہ اس دنیا کے آختتام کو جاننے کے لئےایک نشان انداز کے طور پرکام آئے ، *تا کہ پھر تم اس میں پھر کوئی شک نہ کر سکو۔ تم میری پیروی کرو؛ یہی درست راستہ ہے۔