Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:61 — زیبائش (الزخرف)

وہ اس دنیا کے آختتام کو جاننے کے لئےایک نشان انداز کے طور پرکام آئے ، *تا کہ پھر تم اس میں پھر کوئی شک نہ کر سکو۔ تم میری پیروی کرو؛ یہی درست راستہ ہے۔

[43:60] اگر ہم چاہتے، تو ہم تمہیں فرشتے بنا سکتے تھے جو زمین پر بستے اور نسل بڑھاتے ۔

[43:62] شیطان کو تمہیں پیچھے ہٹنے نہ دینا؛ وہ تمہارا سب سے زیادہ کٹر دشمن ہے۔