قرآن 43:62 — زیبائش (الزخرف)
شیطان کو تمہیں پیچھے ہٹنے نہ دینا؛ وہ تمہارا سب سے زیادہ کٹر دشمن ہے۔
[43:61] وہ اس دنیا کے آختتام کو جاننے کے لئےایک نشان انداز کے طور پرکام آئے ، *تا کہ پھر تم اس میں پھر کوئی شک نہ کر سکو۔ تم میری پیروی کرو؛ یہی درست راستہ ہے۔
[43:63] جب عیسیٰ دلائل کے ساتھ گیا ، اس نے کہا کہ، "میں تمہارے پاس حکمت لے کر آیا ہوں، اور بعض ان معاملات کو واضح کرنے کے لئےجن میں تمہارا جھگڑا ہے ۔ تم خدا کی تعظیم کرو اور میری فرمانبرداری کرو ۔