Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:64 — زیبائش (الزخرف)

"خدا میرا پروردگار ہے اور تمہارا پروردگار ہے، تم صرف اسی کی عبادت کرنا۔ یہ صحیح راستہ ہے"۔

[43:63] جب عیسیٰ دلائل کے ساتھ گیا ، اس نے کہا کہ، "میں تمہارے پاس حکمت لے کر آیا ہوں، اور بعض ان معاملات کو واضح کرنے کے لئےجن میں تمہارا جھگڑا ہے ۔ تم خدا کی تعظیم کرو اور میری فرمانبرداری کرو ۔

[43:65] مخالفین نے آپس میں متنازعہ کیا ۔ ان پر افسوس ہے جنہوں نے انحراف کیا ایک دردناک دن کے عذآب سے ۔