قرآن 43:65 — زیبائش (الزخرف)
مخالفین نے آپس میں متنازعہ کیا ۔ ان پر افسوس ہے جنہوں نے انحراف کیا ایک دردناک دن کے عذآب سے ۔
[43:64] "خدا میرا پروردگار ہے اور تمہارا پروردگار ہے، تم صرف اسی کی عبادت کرنا۔ یہ صحیح راستہ ہے"۔
[43:66] کیا وہ (قیامت کے دن کی) گھڑی کا انتظار کر رہے ہیں کہ یہ اچانک ان کے پاس اُس وقت آ پہنچے جب انہیں اس کی تھوری سی بھی توقع نہ ہو؟