Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:66 — زیبائش (الزخرف)

کیا وہ (قیامت کے دن کی) گھڑی کا انتظار کر رہے ہیں کہ یہ اچانک ان کے پاس اُس وقت آ پہنچے جب انہیں اس کی تھوری سی بھی توقع نہ ہو؟

[43:65] مخالفین نے آپس میں متنازعہ کیا ۔ ان پر افسوس ہے جنہوں نے انحراف کیا ایک دردناک دن کے عذآب سے ۔

[43:67] اس دن قریبی دوست ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے، سوائے نیکوکاروں کے ۔