Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:67 — زیبائش (الزخرف)

اس دن قریبی دوست ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے، سوائے نیکوکاروں کے ۔

[43:66] کیا وہ (قیامت کے دن کی) گھڑی کا انتظار کر رہے ہیں کہ یہ اچانک ان کے پاس اُس وقت آ پہنچے جب انہیں اس کی تھوری سی بھی توقع نہ ہو؟

[43:68] ْاے میرے بندو، تمہیں اس دن کوئی خوف نہیں ہو گا اور نہ ہی تم غمگین ہو گے۔