قرآن 43:68 — زیبائش (الزخرف)
ْاے میرے بندو، تمہیں اس دن کوئی خوف نہیں ہو گا اور نہ ہی تم غمگین ہو گے۔
[43:67] اس دن قریبی دوست ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے، سوائے نیکوکاروں کے ۔
[43:69] یہ وہی لوگ ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے، اور فرمانبردار تھے ۔