Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:74 — زیبائش (الزخرف)

بے شک، مجرم دوزخ کے عذآب میں ہمیشہ رہیں گے۔

[43:73] اس میں تمہیں ہر قسم کے پھل ملیں گے، جن میں سے تم کھاؤ گے ۔

[43:75] ان کے لئے عذآب میں کبھی بھی رعایت نہ کی جائے گی؛ یہ ان میں قید ہوں گے۔