Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:73 — زیبائش (الزخرف)

اس میں تمہیں ہر قسم کے پھل ملیں گے، جن میں سے تم کھاؤ گے ۔

[43:72] ایسی ہی ہے جنت جس کے تم وارث بنو گے، اپنے کاموں کے عوض۔

[43:74] بے شک، مجرم دوزخ کے عذآب میں ہمیشہ رہیں گے۔