Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:72 — زیبائش (الزخرف)

ایسی ہی ہے جنت جس کے تم وارث بنو گے، اپنے کاموں کے عوض۔

[43:71] انہیں سنہری خوانچے اور پیالے پیش کئے جائیں گے، اور انہیں وہ سب کچھ حاصل ہو گا جس کی دل تمننہ کرتے ہیں اور انکھیں خواہش کرتی ہیں۔ تم اس میں ہمیشہ رہو گے۔

[43:73] اس میں تمہیں ہر قسم کے پھل ملیں گے، جن میں سے تم کھاؤ گے ۔