قرآن 43:71 — زیبائش (الزخرف)
انہیں سنہری خوانچے اور پیالے پیش کئے جائیں گے، اور انہیں وہ سب کچھ حاصل ہو گا جس کی دل تمننہ کرتے ہیں اور انکھیں خواہش کرتی ہیں۔ تم اس میں ہمیشہ رہو گے۔
[43:70] اپنےازواج کے ساتھ مل کر جنت میں داخل ہو جاؤ، اور خوشی مناؤ ۔
[43:72] ایسی ہی ہے جنت جس کے تم وارث بنو گے، اپنے کاموں کے عوض۔