Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:70 — زیبائش (الزخرف)

اپنےازواج کے ساتھ مل کر جنت میں داخل ہو جاؤ، اور خوشی مناؤ ۔

[43:69] یہ وہی لوگ ہیں جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے، اور فرمانبردار تھے ۔

[43:71] انہیں سنہری خوانچے اور پیالے پیش کئے جائیں گے، اور انہیں وہ سب کچھ حاصل ہو گا جس کی دل تمننہ کرتے ہیں اور انکھیں خواہش کرتی ہیں۔ تم اس میں ہمیشہ رہو گے۔