Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 44:18 — دھواں (الدخان)

اعلان کرتے ہوئے: "میری بات سنو، خدا کے بندوں۔ میں تمہارے لیئے ایک سچا پیغمبر ہوں۔"

[44:17] ہم ان سے پہلے فرعون کے لوگوں کی آزمائش کی؛ ایک معزز پیغمبر ان کے پاس گیا ۔

[44:19] اور، "خدا کے خلاف حد سے تجاوز نہ کرو، میں تمہارے پاس طاقتور ثبوت لاتا ہوں ۔