قرآن 44:19 — دھواں (الدخان)
اور، "خدا کے خلاف حد سے تجاوز نہ کرو، میں تمہارے پاس طاقتور ثبوت لاتا ہوں ۔
[44:18] اعلان کرتے ہوئے: "میری بات سنو، خدا کے بندوں۔ میں تمہارے لیئے ایک سچا پیغمبر ہوں۔"
[44:20] "میراپنے پروردگار اور تمہارے پروردگار سے پناہ مانگتا ہوں، اگر تم میری مخالفت کرو ۔