قرآن 44:21 — دھواں (الدخان)
"اگر تم ایمان لانے کی خواہش نہیں رکھتے تو پھر مجھے بس اکیلا چھوڑ دو۔"
[44:20] "میراپنے پروردگار اور تمہارے پروردگار سے پناہ مانگتا ہوں، اگر تم میری مخالفت کرو ۔
[44:22] اس کے بعد، اس نے اپنے پروردگار سے التجاءکی: "یہ بدکار لوگ ہیں" ۔